28 اپریل 2020 - 09:51
رمضان المبارک اللہ تعالی کے تقرب اور ارادوں کو مضبوط بنانے کا مہینہ + ویڈیوز

تہران کے عارضي امام جمعہ آیت اللہ شیخ کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اللہ تعالی کے تقرب اور ارادوں کو مضبوط بنانے کا مہینہ ہے۔