اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسحاق جہانگیری نے کہا کہ آج ہم جن حالات میں ہیں اور تیل کے بازار کی جو حالت ہے، امریکی پابندیوں کی وجہ سے ہم پہلے سے ہی اس کے لئے تیار تھے۔
عالمی بازار میں تیل کی قیمتیں زیرو سے بھی نیچے چلی گئیں۔
ایران کے نائب صدر نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہماری کچھ صنعتوں پر اثر پڑا ہے، اب ملک کی یونیورسٹیوں اور تحقیقاتی مراکز کو چاہئے کہ موجودہ مشکلات سے باہر نکلنے کے لئے سانئسی روش تلاش کریں۔
ایران کئی برسوں سے کوشش کر رہا ہے کہ اپنے اقتصاد کو تیل پر وابستگی سے آزاد کرا لے۔
342/