20 اپریل 2020 - 08:20
یمن، صوبہ مآرب میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

یمن کے صوبہ مآرب میں تیز بارش کے بعد آنے والے بھیانک سیلاب نے سات افراد کی جان لی جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو افراد لا پتہ ہو گئے۔