15 اپریل 2020 - 05:55
News ID: 1025945
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر ساوہ کے شاعروں اور مداحوں نے ضرورت مندوں اور موسمی کارکنوں کے درمیان ضروری اشیاء کے 110 پیکیجز تقسیم کئے ہیں۔