اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق افغان پولیس نے جمعے کے روز کہا کہ مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو مسلح افراد نے ہرات شہر واپسی کے موقع پر کہسان کے قریب فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بینک کے اہلکار، سکیورٹی فورسز کو بتائے بغیر سفر کر رہے تھے۔ ابھی تک کسی بھی گروہ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
342/