6 اپریل 2020 - 09:30

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ نہ صرف یہ کہ ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کے تعلق سے عالمی مطالبے کو نظر انداز کر رہا ہے، بلکہ بحران کورونا کے باوجود ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے ہے۔ حال ہی میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیتوں کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔