21 مارچ 2020 - 07:22
ہر غلطی کی جڑ کیا ہے؟

اميرالمومنین امام علی عليه السلام فرماتے ہیں:

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  (أیُّهَا النّاسُ، إِیّاکُمْ وُحُبَّ الدُّنْیا، فَإِنَّها رَأْسُ کُلِّ خَطیئَة، وَبابُ کُلِّ بَلیَّة، وَداعى کُلِّ رَزِیَّة.)
ترجمہ:

اے لوگو! دنیا کی محبت سے بچو، کیونکہ دنیا کی محبت ہر خطا کی جڑ اور بلاؤں کا دروازہ، ہر برائی کو دعوت دینے والی ہے۔
  حوالہ:

بحـــار الانــوار، جـــ 78، صـــ 54