اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جکہ ترک قابض فوج نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔ مہر کے مطابق شامی حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ روسی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق روسی طیاروں نے الارتارب اور دارغزہ اور کفر نوران اور السحارہ علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا ہے۔ادھر ترک قابض فوج نے ادلب میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
/129
20 فروری 2020 - 05:10
News ID: 1011746
روس کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جکہ ترک قابض فوج نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔