10 فروری 2020 - 06:03
فرانس میں 5 برطانوی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

فرانس میں صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فرانس میں 5 برطانوی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں صحت  کے حکام کا کہنا ہے کہ فرانس میں 5 برطانوی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق  ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق فرانس کے وزیر صحت اگنیس بوزین نے سینیئر صحت حکام جیرومی سالومن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 'اب تک ملک میں 11 نوول کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، اور نئے کیسز سنگاپور سے واپس آنے والوں میں سامنے آئے ہیں۔



/129