اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔
سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے لیفٹیننٹ کرنل الیگزنڈر ونڈمان کے بعد گورڈن سونڈلینڈ کو برخاست کر دیا، گورڈن سونڈلینڈ یورپی یونین میں امریکہ کے سفیر تھے، گورڈن سونڈلینڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کے دوران اہم گواہ تھے۔
/129
10 فروری 2020 - 04:23
News ID: 1009067
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔