10 جنوری 2020 - 15:57
تصویری رپورٹ/ پشاور میں منعقدہ ایک تقریب کے ذریعے شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا گیا خراج عقیدت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر پشاور میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد جواد ہادی کی صدارت میں منعقدہ ایک تقریب میں شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔