8 جنوری 2020 - 20:40
تصویری رپورٹ/ شام کے عوام کا شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت

ابنا: شام کے صوبہ حلب میں ہزاروں لوگوں نے جمع ہو کر شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور امریکہ کی مجرمانہ دھشتگردی کی مذمت کی۔