13 فروری 2012 - 20:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آج انقلاب بحرین کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بحرینی عوام کفن پوش ہوکر اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے دارالحکومت منامہ میں واقع میدان الشہداء (سابق میدان اللؤلؤہ) کی طرف چل پڑے جبکہ آل خلیفہ اور آل سعود کے لاتعداد گماشتوں نے پر تشدد کاروائیوں کے ذریعے انہیں کچلنے کی کوشش کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110