اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کو 4 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد چار ہفتوں کیلئے کو بند کردیا گیاہے۔
دنیا بھر میں کورونا کےسائے میں، مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 979 ہو گئی ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اس وقت دنیا میں ۲۶۱ ممالک ہیں جن میں سے آخری اطلاع کے مطابق ۱۴۵ ممالک کرونا کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت " ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن " کے سربراہ نے کرونا وائرس کو وبا قرار دے دیا ہے۔