چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن اس غلط راستے کو جاری رکھنا چاہے گا تو بیجنگ نئے اقدامات کرے گا۔
چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتاری سے کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
دنیا بھر میں کورونا کےسائے میں، مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 979 ہو گئی ہے۔
چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔