28 فروری کا المناک واقعہ

  • رہبر انقلاب کی صحت و سلامتی

    28 فروری 2026 کا المناک واقعہ؛

    رہبر انقلاب کی صحت و سلامتی

    وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ اور مرکز اطلاعات کے ڈائریکٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کو آنے والے زخموں یا عضو کٹنے کے بارے میں مختلف قسم کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا: رہبر انقلاب کی ٹانگ پر صرف، کچھ ٹانکے لگے ہیں اور الحمد للہ وہ صحیح و سالم ہیں اور ان کا کوئی عضو جسمانی کٹا نہیں ہے اور چہرہ بھی بالکل صحیح سلامت ہے۔