13 آبان 4 نومبر

  • جھک جانے کی طرف کم از کم رجحان بھی مستکبر دشمن کو جری کر دیتا ہے، رہبر انقلاب

    حدیث ولایت؛

    جھک جانے کی طرف کم از کم رجحان بھی مستکبر دشمن کو جری کر دیتا ہے، رہبر انقلاب

    انقلاب اسلامی رہبر معظم نے عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن [13 آبان = 4 نومبر] کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا: شیطانِ اکبر کی آرزو ایرانی قوم کا غیر مشروط پسپا ہونا [اور ہتھیار ڈالنا]ہے، اور تسلط پسند دشمن کی طرف سرتسلیم خم کرنے کا کم سے کم رجحان بھی اس عظیم سرمائے کو ضائع کر دیتا ہے جو شہداء کے خون اور پوری قوم کی قربانیوں کی برکت سے حاصل ہؤا ہے، اور یہ رجحان مستکبر دشمن کو مزید زیادَہ طَلَبی، ہور مستقبل میں جنگوں اور گستاخیوں کے لئے مزید جری کر دے گا۔