یہودی اسیر

  • ویڈیو | اسرائیلی قیدخانوں میں ایک یہودی اسیر!

    ویڈیو | اسرائیلی قیدخانوں میں ایک یہودی اسیر!

    انہیں چھ مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی، 20 سال تک پابند سلاسل رہے۔ اسیر "نادر صدقہ" واحد یہودی جو اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیر کے طور پر 20 سال پابند سلاسل رہے اور غزہ کی مقاومت نے انہیں رہا کروایا۔ وہ ہیں کون اور کونسی چیز فلسطینی اسیروں کی تحریک میں ان کی داستان کو دوسروں کی داستانوں سے مختلف بناتی ہے؟ وہ انہیں فلسطینی یہودیوں کے لئے عبرت کا نشان بنانا چاہتے تھے، تاکہ وہ کبھی بھی بغاوت کے بارے میں نہ سوچیں۔ کیونکہ انھوں نے ایک یہودی فرقے کی اسرائیلیوں کی بنائی ہوئی تصویر کو بدل چکے تھے، جو ان کے فرقے کے بے ضرر، اور پرامن بقائے باہمی کے نمونے کے طور پر متعارف کرا رہے تھے۔