ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے ایٹمی مواد کی پیداوار کے سلسلے میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کی ہے-