یمن میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

  • یمن میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

    یمن میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

    ہزاروں یمنی باشندوں نے دارالحکومت "صنعا" میں احتجاجی مظاہرے کر کے حکومت کی برطرف کی مطالبہ کیا ہے۔ آناتولی نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرے یمن کے گیارہ فروری گروہ کی اپیل پر کئے گئے۔