یمنی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے عدن صوبے کے بدر کیمپ میں سعودی عرب کے آپریشن روم کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، جو ٹھیک نشانے پر لگا۔