یمن کی تحریک انصار اللہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔