عراق کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے الانبار میں انجام پانے والی کاروائیوں میں داعش دہشتگرد گروہ کے پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔