امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے بجلی کے نظام کو بیرونی خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے قومی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔