گرتی ہوئی صہیونی ریاست

  • نیتن یاہو نے اسرائیلی وجود پر کاری ضرب لگا دی!

    نیتن یاہو کے ہاتھوں اسرائیل کا زوال

    نیتن یاہو نے اسرائیلی وجود پر کاری ضرب لگا دی!

    سات اکتوبر کا واقعہ صہیونی رجیم کے سیکورٹی ڈھانچے پر ایک بڑی ضرب تھا۔ نیتن یاہو نے اپنے بے حد و حساب جرائم کے ذریعے اس نقصان کی تلافی کرنے کی کوشش کی۔ غزہ میں نسل کشی، لبنان اور شام پر حملے اور ایران سے جنگ، وہی بڑی امن ناکامی کی تلافی کی کوشش تھی۔ منگل کے انتخابات، اس کی کامیابی ناپنے کا پیمانہ تھے۔ بالآخر اس کا اتحاد، مطلق اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ اگرچہ ان کے حریف بھی مجموعی طور پر 61 نشستیں حاصل نہ کر سکے اور جیسا کہ توقع تھی، اس وقت سب کچھ عرب جماعتوں کے فیصلے پر منحصر ہے۔