کیوورک الماسیان

  • جنگ یمن میں وہابیت کا احیاء!، ایک آپریشن شیعہ سنی جنگ بھڑکانے کے لئے! + ویڈیو

    بن سلمان کی الٹرا ماڈرن وہابیت!

    جنگ یمن میں وہابیت کا احیاء!، ایک آپریشن شیعہ سنی جنگ بھڑکانے کے لئے! + ویڈیو

    خطے کے امور کے تجزیہ کار "کیوورک الماسیان" ـ جو داعش کو سعودی عرب کا جغرافیائی-سیاسی اثاثہ سمجھتے ہیں ـ کہتے ہیں: جنگ یمن کے عین موقع پر وہابیت کے احیاء کو ایک فطری عمل نہیں بلکہ ایک انٹیلی جنس-سیکورٹی کاروائی سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس پراجیکٹ کا مقصد تکفیری سوچ کو دوبارہ زندہ کرنا، یمن کو شیعہ-سنی جنگ کا میدان بنانا  اور انصار اللہ کے خلاف لڑنے کے لئے زیادہ سے زیادہ انتہاپسند قوتوں کو منظم کرنا ہے، ایسا پروجیکٹ جسے 'خطے میں آل سعود کی مداخلت' کے جانے پہچانے ماڈل کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہا ہے۔