کینسر میں مبتلا ہو

  • پوپ لیو چہاردہم پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے

    پوپ لیو چہاردہم پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے

    : ویٹیکن نے اعلان کیا ہے کہ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا، 71 سالہ پوپ لیو چہاردہم پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹروں کی تشخیص کے بعد روم میں ان کی سرجری کی گئی، جس کے دوران دائیں پھیپھڑے کا نچلا حصہ نکال دیا گیا۔ ویٹیکن کے مطابق، آپریشن طے شدہ منصوبے کے مطابق کامیابی سے مکمل ہوا۔