کیرن فینی

  • امریکی ٹرمپ سے ناراض

    وعدہ صادق-4؛

    امریکی ٹرمپ سے ناراض

    ایک امریکی تجزیہ کار نے کہا کہ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے امریکی عوام اس بات سے سخت ناراض ہیں کہ اس نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیل دیا ہے، امریکی گھرانے اپنے بچوں کے اس جنگ میں بھجوائے جانے سے فکرمند ہیں۔