کویت نے چھ نئے احکامات کے ذریعے مزید 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی ہے، جبکہ ملک میں بڑے پیمانے پر شہریت منسوخ کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
کویتی فوج نے ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کے مقابلے کے لیے فضائی دفاعی نظام فعال کیے جانے کی تصدیق کردی۔