کوہ کلنگ

  • ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کے کوہِ کلنگ پر حملے کی دھمکی

    ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کے کوہِ کلنگ پر حملے کی دھمکی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے کوہِ کلنگ کو فوجی حملے کا نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایک گھنٹے کے اندر اس مقام کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ ان کے یہ متضاد بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب وہ بیک وقت یہ دعویٰ بھی کر رہے ہیں کہ ایران واشنگٹن کے ساتھ معاہدے کا خواہاں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان سمجھوتا طے پانے کے امکانات بھی روشن ہیں۔