کمپالا یوگنڈا

  • یوگنڈا میں بین المذاہب مکالمہ وقت کی ناگزیر ضرورت قرار

    یوگنڈا میں بین المذاہب مکالمہ وقت کی ناگزیر ضرورت قرار

    یوگنڈا میں منعقدہ بین المذاہب سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ انتہاپسندی، نفرت انگیزی اور غلط معلومات کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے بین المذاہب مکالمہ عصر حاضر کی ایک ناگزیر ضرورت ہے، جبکہ ایران اور یوگنڈا کے درمیان مذہبی، علمی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔