کملا ہیرس

  • کملا ہیرس: امریکی عوام ٹرمپ سے تنگ آچکے ہیں

    کملا ہیرس: امریکی عوام ٹرمپ سے تنگ آچکے ہیں

    امریکہ کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور ایران کے خلاف جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شہری بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ سے تھک چکے ہیں اور اب ٹرمپ حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے تیار ہیں۔