کشمیر کا تنازعہ

  • پاکستان: کشمیر کے پاکستان بننے کا وقت آگیا، پاکستان

    پاکستان: کشمیر کے پاکستان بننے کا وقت آگیا، پاکستان

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر کے پاکستان بننے کا وقت آگیا، ہم امن پسند ہیں، امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمارا پہلا انتخاب امن ہے، اگر کسی نے دوبارہ حماقت کی تو ہمارا جواب اس سے بھی شدید ہو گا، دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان ہے، قوم اور فوج ہمیشہ سے متحد تھیں ہیں اور رہیں گی، ہم اپنے افغان بھائیوں سے کہتے ہیں کہ تم برائے مہربانی دہشت گردوں کو اپنے ملک میں جگہ نہ دو، تم ہندوستان کے آلہ کار نہ بنو، اسلام میں کفر اور حق آپس میں اکٹھے نہیں ہوسکتے۔