کتاب غدیر کا قرآنی تصور

  • تصویری خبر/ اسکردو میں کتاب غدیر کا قرآنی تصور کی تقریب رونمایی منعقد ہوئی

    تصویری خبر/ اسکردو میں کتاب غدیر کا قرآنی تصور کی تقریب رونمایی منعقد ہوئی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان جامعۃ النجف سکردو میں عظیم فکری و علمی کتاب "غدیر کا قرآنی تصور کی پر وقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، اساتذہ، دانشوران اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔ یہ کتاب حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی تحقیقی کاوش ہے، جس کا سلیس اردو ترجمہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی نے انجام دیا ہے۔ اب تک یہ کتاب بیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے، جو اس کے عالمی اثر و رسوخ اور فکری افادیت کی مظہر ہے۔

  • غدیر کا قرآنی تصور 20 سے زائد زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی سکردو میں شاندار تقریبِ رونمائی

    غدیر کا قرآنی تصور 20 سے زائد زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی سکردو میں شاندار تقریبِ رونمائی

    پاکستان جامعۃ النجف سکردو میں عظیم فکری و علمی کتاب "غدیر کا قرآنی تصور کی پر وقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، اساتذہ، دانشوران اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔ یہ کتاب حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی تحقیقی کاوش ہے، جس کا سلیس اردو ترجمہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی نے انجام دیا ہے۔ اب تک یہ کتاب بیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے، جو اس کے عالمی اثر و رسوخ اور فکری افادیت کی مظہر ہے۔