کائنات

  • جانور، اللہ کے کارگزار

    جانور، اللہ کے کارگزار

    خدائے بزرگ و برتر کا ارشاد ہے: "اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان دو کے درمیان ہے اس، کو بیہودہ پیدا نہیں کیا۔ یہ ان لوگوں کا گمان ہے جو کفر اختیار کر گئے ہیں"۔