اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ ایران کی غیور و عظیم قوم کی توھین کرے۔