علاقائی اقتصادی امور میں روس کے صدر کے مشیر نے یورپ کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں کو یورپ کے لئے اقتصادی خودکشی کے مترادف قرار دیا ہے۔