چین بالآخر میدان میں آ گیا

  • چین، چین کیسے بنا؟

    ایک سلطنت کا زوال؛

    چین، چین کیسے بنا؟

    چین نے حالیہ چند دہائیوں میں معاشی ترقی، قوم پرستی کی مضبوطی اور فعال سفارتکاری کے امتزاج سے اپنے آپ کو دنیا کی توجہ کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے، اور نہ صرف ایشیا میں طاقت کے توازن بلکہ بین الاقوامی نظم کے اصولوں کو بھی متاثر کیا ہے۔