پیئرس مورگن

  • ٹرمپ کے گالی گلوچ اور دھمکیوں پر امریکی شخصیات کا رد عمل

    وعدہ صادق-4؛

    ٹرمپ کے گالی گلوچ اور دھمکیوں پر امریکی شخصیات کا رد عمل

    اہداف کے حصول میں مسلسل ناکامیوں نے ٹرمپ کو پاگل پن سے دوچار کر دیا ہے۔ اس نے آج مؤمن ایرانیوں اور آبنائے ہرمز کو تین گالیاں(جن کا وہ خود ہی مستحق ہے)، دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا: "اس لعنتی آبنائے کو کھول دو، پاگل حرامزادو! / گوکہ ٹرمپ نے انتہائی شرمناک لہجہ اختیار کیا لیکن ہمارے صارفین بھی اس کے ضمن میں انتہائی بے بسی اور عاجزانہ درخواست کو اچھی طرح محسوس کر سکتے ہیں: آبنائے ہرمز کھول دیجئے پلیز