امریکی وفاقی اپیل عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی پناہ گزینوں کو تیسرے ممالک میں ملک بدر کرنے کی متنازع پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔