ٹرمپ کی پسپائیاں
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو+ ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 3
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو + ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 2
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو + ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 1
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ ایک بار پھر، پسپا کیوں ہؤا؟
امریکی صدر نے گذشتہ رات اعلان کیا کہ وہ بعض عرب ممالک کے عہدیداران کی درخواست پر ایران پر حملے سے باز آ گیا ہے لیکن ایرانی پارلیمان کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن کا کہنا ہے کہ ایران کا فیصلہ کن پیغام ٹرمپ کی 'رسوا کن' پسپائی کا اصل سبب تھا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ اپنی دھمکی سے پھر بھی پسپا ہوگیا: سبب، عربوں کا مشورہ یا جنرل عبداللہی کی دھمکی؟
ٹرمپ نے ایران پر جنگ مسلط کرکے امریکہ کو جس دلدل میں پھنسا دیا ہے، اب وہ [دلدل] ایک ایسے شیطانی چکر میں تبدیل ہو گئی ہے جو اس کے متضاد باتوں سے آشکار ہو رہی ہے۔ لگتا ہے کہ میدانی حقائق اور ایران کا اپنے حقوق پر اصرار نے، امریکی صدر کو ایکولالیا (Echolalia = جملے دہرانے) کے سنڈروم میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ ایران کی میزائل صلاحیت اور علاقائی پالیسی پر اپنی پالیسی سے پسپا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے دعوے دہراتے ہوئے ایران کے میزائل پروگرام اور محاذ مزاحمت کے تئیں ایران کی حمایت کے مسئلے پر نیا موقف اپنایا ہے۔