ٹرمپ نوازی
-
امریکہ اپنے کٹھ پتلیوں کے کام نہیں آتا
سعودی عرب 'ٹرمپیت' پر لگائی ہوئی اپنی شرط ہار گیا - 2
امریکی جریدے "فارن فارن" نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی تاریخ کے مشکل ترین سیکورٹی اور اقتصادی مرحلے کا سامنا ہے۔ خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں سعودی تیل کی برآمد کے راستوں پر حملے ہو رہے ہیں، گھٹن بڑھ گئی ہے۔ امریکہ نے بھاری رقوم لینے باوجود سعودی عرب کو سلامتی کے خطرات سے محفوظ نہیں رکھا ہے۔
-
امارات کی صہیون نوازیاں؛
تصویری خبر | جب تک موقع ہے، دبئی سے بھاگ جاؤ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سرمایہ کار اور اقتصاد کے مشہور ماہر ڈین پوپیسکو (Dan Popescu): میں 56 برسوں سے غیرملکی مالیاتی مراکز کا مطالعہ کرتا رہا ہوں۔ بدقسمتی سے کہنا پڑتا ہے کہ امارات تیزی سے غلط راستے پر گامزن ہے۔ / جب تک ممکن ہے، دبئی سے نکل جاؤ اور اپنا سرمایہ بھی نکال دو۔ / دیکھ رہا ہوں کہ بہت سارے دوسرے بھی اسی وقت یہی کام کر رہے ہیں اور سوئٹزرلینڈ اور سنگاپور ان کی اگلی منزل ہیں۔"
-
بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی
اماراتی بحری جہازوں کا حال احوال
کہتے ہیں کہ کل ایک نامعلوم پروجیکٹائل فجیرہ سے 78 میل شمال میں ایک اماراتی جہاز کو لگا اور اسے آگ لگ گئی۔
-
کھیل کے میدان سے؛
ناروے نے ٹرمپ کو دیا گیا فیفا کا امن انعام منسوخ کرنے کا عمل شروع کیا
پچھلے سال عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) کے صدر "انفینٹینو" نے ایک عجیب حرکت کرکے، نوبل امن انعام دینے والوں کی جانب سے ٹرمپ کو نظر انداز کئے جانے کے ردعمل میں، فیفا امن انعام ایجاد کیا اور پہلے ونر کے طور پر، دہشت گرد امریکی صدر کو عطا کیا!