ٹرمپ امریکہ کا سب سے بڑا دشمن

  • ویڈیو ٹرمپ غریبوں سے لے کر امیروں اور اسرائیل کو دیتا ہے!

    ویڈیو ٹرمپ غریبوں سے لے کر امیروں اور اسرائیل کو دیتا ہے!

    ویڈیو میں امریکہ کے تمام اہم ریاستوں (نیویارک سے لے کیلی فورنیا تک) کے مناظر افسوسناک ہیں؛ جبکہ امسال کے فوجی بجٹ کو ایک ٹریلین ڈالر کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے / اسرائیل کو ابتدائے تاسیس سے 2025 تک دی گئی امریکی امداد 500 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے / ٹرمپ امریکی غریبوں اور بے گھر افراد کی مدد کے لئے ایک سینٹ بھی خرچ نہیں کرتے / یہی نہیں بلکہ وہ غریب طبقے کو شہروں میں رہنے کی اجازت بھی نہیں دیت / ٹرمپ نے موجودہ بجٹ میں ان کے انشورنس اور دیگر خدمات میں سے ایک ٹریلین ڈالر کٹوتی کی ہے، اور اس کی بجائے اتنی ہی رقم امیروں کو ٹیکس چھوٹ کے طور پر دی ہے / ٹرمپ نے دارالحکومت کو خوبصورت بنانے کے لئے غریبوں اور بے گھر افراد کو جمع کرکے باہر نکالا ہے اور تمام ریاستوں میں ایسا ہی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آخر کار وہ ان سب کو کسی ترقی پذیر ملک میں جلاوطن کر دے گا۔