ٹائیٹینک جہاز

  • یہ 'اسرائیل میں ہمارے آخری لمحات' ہیں - 1

    صہیونی ریاست کو درپیش وجودی خطرات؛

    یہ 'اسرائیل میں ہمارے آخری لمحات' ہیں - 1

    نیتن یاہو کا ایران پر جوّا بالآخر اسرائیل اور امریکہ کے نقصان میں ختم ہؤا، اسرائیل ہیوم اخبار کی دلچسپ سرخی اور پڑھنے کے قابل الفاظ / یہ ٹائٹینک (Titanic) جہاز کے آخری لمحات ہیں۔ جس کے ہاتھ میں بھی دوچشمی دوربین (Binoculars) ہو، تو وہ ابھی اس برفانی پہاڑ کو دیکھ رہا ہے جس کی طرف جہاز بڑھ رہا ہے؛ جبکہ مسافر اب بھی عرشے پر جشن اور رقص و سرور میں مصروف ہیں [۔۔۔] اور انہیں یقین ہے کہ یہ ضیافت کسی صورت میں بھی بخیر و خوبی مکمل نہیں ہو پائے گی۔۔۔