ٹائمز آف اسرائیل

  • امریکی فوج میں خودزنی

    وعدہ صادق-4؛

    امریکی فوج میں خودزنی

    "صاف ستھری تیزرفتار کاروائی" وہ عنوان تھا جو امریکی ایران کے خلاف اپنی جنگ کے لئے بروئے کار لانا پسند کرتے تھے؛ ایک تیزرفتار کاروائی، بہت کم جانی نقصان کے ساتھ ان کے لئے۔ جب جنگ طویل ہوئی، تو امریکی فوج میں فنی نقص اور خودزنی (Self-hurt) میں زبردست اضافہ ہؤا۔

  • اسرائیلی میڈیا کا  شکست کا بیانیہ؛ 'معنی کے زوال' سے سیاسی تبدیلی کے لئے ماحول سازی تک

    اسرائیلی میڈیا کا  شکست کا بیانیہ؛ 'معنی کے زوال' سے سیاسی تبدیلی کے لئے ماحول سازی تک

    غزہ میں ریاستِ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے [بظاہر] خاتمے کے بعد، ریاستِ اسرائیل کے اہم ذرائع ابلاغ ـ ہاآرتص (یا ہارٹز = Haaretz) اور ٹائمز آف اسرائیل نے ایک ہی بیانیہ رائج کرنے کی کوشش کی ہے: "اسرائیل اس جنگ میں شکست کھا گیا ہے"۔ حالانکہ میدانی اعتبار سے اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا 90٪ سے زیادہ حصہ تباہ کرنے اور حماس کے زمینی اور فوجی ڈھانچوں کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہی ہے۔