ونڈے ماترم
-
جسے وندے ماترم گانا ہے گائے، لیکن کسی کو زبردستی گانے پر مجبور کرنا جمہوری اقدار اور آئینی آزادی کے خلاف ہے: جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر کا بیان
مغربی بنگال میں مدارس میں ”وندے ماترم“ گانے کو لازمی قرار دینے کے معاملے پر سیاسی اور سماجی حلقوں میں بحث تیز ہو گئی ہے۔ مختلف مذہبی اور سیاسی تنظیمیں اس فیصلے پر اپنے اپنے انداز میں ردعمل ظاہر کر رہی ہیں۔
-
بھارتی مسلمان وندے ماترم کا مخالف نہیں، ان کی مذہبی مجبوری ہے: سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر ابو عاصم اعظمی کا بیان
سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ سب کی اپنی اپنی آستھا ہے۔ اگر میں کھڑے ہو کر قرآن شریف کی کوئی سورہ پڑھوں اور کسی ایسے بھائی سے، جو مسلمان نہ ہو، اسے پڑھنے کے لیے کہوں تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ غلط ہوگا۔
-
کسی کو خدا یا دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرنے کے لیے کیسے مجبور کیا جا سکتا
وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے پر لوک سبھا میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ آئین، فکر اور مذہب کی مکمل آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔
-
تمہارا دین تمہیں مبارک ہمارا دین ہمیں،ونڈے ماترم پر بولے آغا روح اللہ
،نیشنل کانفرنس (این سی) کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے پیر کو لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران ’’وندے ماترم کو مسلمانوں پر تھوپنے‘‘ کی سخت مذمت کی۔
-