والي الانبار

  • دیالہ اور الانبار میں فوج اور عوامی رضاکاروں کی کامیابی

    دیالہ اور الانبار میں فوج اور عوامی رضاکاروں کی کامیابی

    عراق کے صوبے دیالہ سے داعش کا سرغنہ فرار ہوگیا۔ عراق کی تنظیم البدر کے سربراہ کے پریس مشیر کریم نوری نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبے دیالہ میں حوض حمرین علاقے کو آزاد کرانے کیلئے عراقی سیکیورٹی فورس اور عوامی رضاکاروں کی آمادگی کے بعد داعش دہشتگرد گروہ کا سرغنہ ابوخطاب، صوبے دیالہ سے فرار کرگيا-