وارن کمیشن

  • ٹرمپ کا قاتل ٹرمپ کے پاس ہی ہے!

    ٹرمپ کو لاحق خطرات؛

    ٹرمپ کا قاتل ٹرمپ کے پاس ہی ہے!

    "کیا جیرڈ کشنر ٹرمپ کے زیادہ وفادار ہیں یا اسرائیل کے؟!" اور اگر ٹرمپ کی افادیت کا دور ختم ہو جائے، تو کیا اس کا زندہ باقی رہنا ـ ان کے پاس موجود وسیع معلومات کو دیکھتے ہوئے، ـ صہیونی ریاست کے لئے خطرناک نہیں ہے؟! آپ جواباً کہہ سکتے ہیں کہ "ٹرمپ نے اسرائیل کی بہت خدمت کی ہے اور اسرائیل ان کے ساتھ ایسا سلوک روا نہیں رکھے گا!"، تو کیا ایپسٹین نے ٹرمپ سے بھی زیادہ، اسرائیل کی خدمت نہیں کی تھی؟!