نیویارک کے علاقے مینہٹن میں مظاہرہ کرنے والے جنگ کے مخالفین کے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ تھے جن پر ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت میں نعرے درج تھے۔