نیتن یاہو کے گھر پر حملہ

  • حزبِ اللہ نے اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش پر حملہ کیا،شیخ نعیم قاسم کی تصدیق

    حزبِ اللہ نے اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش پر حملہ کیا،شیخ نعیم قاسم کی تصدیق

    حزبِ اللہ لبنان کے  سربراہ شیخ نعیم قاسم نے سربراہی کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے  ایک مفصل انٹرویو میں کہا ہے کہ حزبِ اللہ کسی ایک شخص کی تخلیق یا پیداوار نہیں بلکہ عوامی حمایت، مجاہدین اور رہنماؤں کے مشترکہ کردار کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا اگر عوام اور وہ لوگ جو حزبِ اللہ کے ساتھ کھڑے رہے نہ ہوتے تو یہ تحریک اتنی طاقتور نہیں بن سکتی تھی۔